بر زباں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حافظے میں محفوظ، اچھی طرح یاد، حفظ، ازبر، بلا کتاب دیکھے ہونٹوں پر جاری۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حافظے میں محفوظ، اچھی طرح یاد، حفظ، ازبر، بلا کتاب دیکھے ہونٹوں پر جاری۔